26 جولائی 2016 - 08:59
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ نائجیریا کے دورے پر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نائجیریا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نائجیریا کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔